اگر ہم خُدا کے کلام ”کل کی بابت گھمنڈ نہ کر“ کو یاد رکھیں اور آج دیانتداری سے خُدا کو خُوش کرنے والی خُوشخبری کے لئے زِندگی گذاریں تو آسمان میں بہت سی برکات جمع ہوں گی۔ جیسے خُدا نے بیابان میں اِسرائیلیوں کو 40 سال تک کھانا کھلایا تھا، ہمیں اِیمان رکھنا چاہیے کہ وہ ہمیشہ ہماری مدد کرتے ہیں۔ جاگتے رہنے کا مطلب ناگہانی آفتوں کے سامنے بے یارو مددگار لوگوں کی راہنمائی صیُون میں کرنا ہے جہاں خُدا موجود ہیں اور ہماری حفاظت کرتے ہیں، تاکہ ایک اَور رُوح بھی نجات پا سکے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی