جیسا کہ نام سے ظاہر ہے نئے عہد کی فسح ایک ایسا تہوار ہے جس کے ذریعے سے آفتیں گزر جاتی ہیں۔ نئے عہد کی فسح کی افادیت جو آفتوں کو عبور کر نے دیتی ہے آج بھی موجود ہے ۔
بد قسمتی سے بہت سے لوگ اِس یقینی وعدہ کو حاصل کرنے کی کوشش نہیں کر تے ۔ بے شک ایسی وجوہات ہو سکتی ہیں جن پر اُنکے لئے یقین کرنا مشکل ہو لیکن زیادہ درست بات یہ ہے کہ اُنہیں مبہم طور پر پُراعتماد ہے کہ ایسی آفت اُن پر نہیں آئے گی۔
نُوح کے زمانہ میں بھی ایسا ہی تھا ۔ حتّٰی کہ جیسے نُوح نے وہ تمام سال بڑی کشتی بنانے میں گُزار دیے تھے اور حتّٰی کہ جیسے ہی بارش شروع ہو گئی تھی اُس وقت کے لوگوں نے اپنی روزمرہ زندگی بے نیازی سے جاری رکھی تھی۔ اُنہیں اندازہ نہیں تھا کہ بارش طُوفان میں بدل جائے گی۔
یوں آفتیں غیر متوقع ہوتی ہیں۔ یہ کامل طور پر جاننا ناممکن ہے کہ کب ، کہاں اور کس قسم کی آفتیں آئیں گی اور اِس کے مطابق اُن کے لئے تیاری کریں۔ بے شک یہ خوش قسمتی کی بات ہے اگر ہم آفتوں میں بچ جانے کے لئے کافی خوش قسمت ہوں لیکن کیا ہر لمحہ کو موقع پر چھوڑ دینا بہت خطرناک اور لاپرواہی نہیں ہے؟
تمام اِنسانیت کو خُدا کے یقینی وعدہ کی ضرُورت ہے۔ وہ وعدہ نئے عہد کی فسح ہے جس کے وسیلہ آفتیں گُزر جاتی ہیں۔
00:00 نُوح کا طُوفان
51:00 وہ وجہ کہ وہ کشتی میں داخل نہیں ہوئے تھے
57:01 پیچھے رہ جانے والوں کی حالت
42:02 آج کی آفتیں
12:03 آفتوں کا علاج نئے عہد کی فسح ہے
10:04 یہ قسمت یا موقع کے بارے میں نہیں ہے بلکہ خُدا کے یقینی وعدہ کا ہے
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی