میری زندگی کا سفر مکمل تاریکی میں تھا ؛ مَیں نہ دیکھ سکتا تھا نہ سمجھ سکتا تھا
مَیں نے کئی بار پوچھا،”مَیں کہاں سے آ یا ہُوں ؟ مَیں کون ہُوں؟“
جب مَیں اکیلے ہی تھک چکا تھا اور جب مَیں مایوسی کا شکار تھا
تو ایک عظیم نُور میرے لئے آ یا تھا یعنی باپ اور ماں کا نور۔
باپ اور ماں میرے آنسو پونچھتے ہیں
اور اپنی محبت سے مجھے گرم جوشی سے گلے لگاتے ہیں۔
مَیں نے اپنے آسمانی والدین کو کتنا یاد کِیا ہے
کہ اُن کی گرم بازوؤں نے مجھے گلے لگایا!
میرے آسمانی والدین، آپ نے مجھے تلاش کِیا
اور حتّٰی کہ میرے تمام سنگین گُناہ بھی معاف کر دئے!
تمام شکر و حمد آپ کی ہو!
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی