پُرانے عہد نامہ کے دیگر تمام کاہِنوں کے برعکس مَلکِ صِدق نے ابرہام کو روٹی اور مَے سے برکت دی تھی۔ اِسی طرح مَلک صِدق کے طور پر مسیح کی پہلی آمد یسُوع اور دُوسری آمد مسیح آن سانگ ہونگ نے بھی بنی آدم کو فسح کی روٹی اور مَے کے وسیلہ گُناہوں کی مُعافی اور ہمیشہ کی زِندگی کی برکت بخشی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تمام دُنیا میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین آج فسح منا تے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی